پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین نے تیل پیداکرنیوالے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیزمنصوبہ منظر عام پر
بیجنگ(آئی این پی)چین نے 2020تک پانچ ملین الیکٹرک گاڑیاں سڑکوں پر لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ،چین ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق2020کے اختتام تک 50لاکھ الیکٹرک گاڑیاں سڑکوں پر نظر آئیں گی جو کہ زیادہ تر مقامی سطح پر ہی تیار کی… Continue 23reading پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین نے تیل پیداکرنیوالے ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیزمنصوبہ منظر عام پر