بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام سے اربوں کا فراڈ،معروف ہاؤسنگ سکیم کے چیف ایگزیکٹو سمیت 3گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

عوام سے اربوں کا فراڈ،معروف ہاؤسنگ سکیم کے چیف ایگزیکٹو سمیت 3گرفتار

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے ماڈل ہاؤسنگ انکلیو کے نام پر عوام سے اربوں روپے کا فراڈ کیس میں چیف ایگزیکٹو ماڈل ہاؤسنگ انکلیو ملزم فرحان چیمہ اور دو ڈائریکٹرز کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور کے حوالے کر دیا ۔ گزشتہ روز نیب لاہور نے گرفتار چیف… Continue 23reading عوام سے اربوں کا فراڈ،معروف ہاؤسنگ سکیم کے چیف ایگزیکٹو سمیت 3گرفتار

ہوشیار، خبردار!گاڑی کی ٹینکیاں ابھی سے بھروا لیں ورنہ۔۔ ایسی خبر جو ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کر دے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

ہوشیار، خبردار!گاڑی کی ٹینکیاں ابھی سے بھروا لیں ورنہ۔۔ ایسی خبر جو ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کر دے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 23اکتوبر کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا کیونکہ 23اکتوبر کو آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال… Continue 23reading ہوشیار، خبردار!گاڑی کی ٹینکیاں ابھی سے بھروا لیں ورنہ۔۔ ایسی خبر جو ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کر دے

گاڑیاں بنانے والی فرنچ کمپنی کی پاکستان میں دھماکہ خیز انٹری، مقبول ترین ماڈل متعارف کرانے کا اعلان، قیمت اتنی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

گاڑیاں بنانے والی فرنچ کمپنی کی پاکستان میں دھماکہ خیز انٹری، مقبول ترین ماڈل متعارف کرانے کا اعلان، قیمت اتنی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رینالٹ کمپنی نے اپنی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق فرنچ آٹو موبائل کمپنی رینالٹ نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا لیا ہے، رینالٹ کمپنی کا اس مقصد کے لیے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ اشتراک بھی متوقع ہے اور… Continue 23reading گاڑیاں بنانے والی فرنچ کمپنی کی پاکستان میں دھماکہ خیز انٹری، مقبول ترین ماڈل متعارف کرانے کا اعلان، قیمت اتنی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات نمایاں ہونے لگے ،ا سٹیٹ بینک کے مطابق دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا نفاذ کیا ہوا عوام نے بینکوں سے لین دین کم کردیا ، ا سٹیٹ بینک کے مطابق عوام… Continue 23reading بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ،روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

’’آسان قرضے‘‘لیکر بڑی تعداد میں شہری لٹ گئے ،گھر اور سامان بیچنے پر مجبور

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

’’آسان قرضے‘‘لیکر بڑی تعداد میں شہری لٹ گئے ،گھر اور سامان بیچنے پر مجبور

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکپتن میں آسان قرضوں کے نام پر مختلف مائیکرو فنانس برانچیں شہریوں کو سود کے عذاب میں ڈال کر انکے گھر بار بیچنے میں مصروف دس ہزار قرض سے دو ہزار روپے سود کی رقم بٹورنے لگے ارباب اختیار سے مکروہ کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں لاتعداد… Continue 23reading ’’آسان قرضے‘‘لیکر بڑی تعداد میں شہری لٹ گئے ،گھر اور سامان بیچنے پر مجبور

برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کرنیوالوں کو خوشخبری سنادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کرنیوالوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کا ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی ایف آئی ڈی) پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو کارانداز پاکستان کے ذریعے ترقی کے لیے معاونت فراہم کررہاہے۔ اس ضمن میں حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ڈی ایف آئی ڈی کی ڈائریکٹر جنرل فار اکنامک ڈویلپمنٹ Rachel… Continue 23reading برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کرنیوالوں کو خوشخبری سنادی

پاکستان میں دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ”بٹ کوائن“کے ذریعے بڑا فراڈ سامنے آگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ”بٹ کوائن“کے ذریعے بڑا فراڈ سامنے آگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی معیشت خطرے میں ، اربوں روپے باہر بھجوا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بٹ کوائن جو پانچ ہزار امریکی ڈالر کے برابر ہے بٹ کوائن کے ذریعے سینکڑوں آن لائن کمپنیاں ملک میں کام کر رہی ہیں اور آن لائن اکاﺅنٹ کے ذریعے اربوں روپیہ یورپی ممالک اور امریکی… Continue 23reading پاکستان میں دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ”بٹ کوائن“کے ذریعے بڑا فراڈ سامنے آگیا،چونکادینے والے انکشافات‎

منی بجٹ آگیا،موبائل فونز، کھانے کی اشیاء،بچوں کے ڈائپرز سمیت سب کچھ80فیصد تک مہنگا،دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

منی بجٹ آگیا،موبائل فونز، کھانے کی اشیاء،بچوں کے ڈائپرز سمیت سب کچھ80فیصد تک مہنگا،دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 731اشیا ء کی درآمد پر 10 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،حکومت کا موقف ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے اور درآمدی اشیا ء کی حوصلہ شکنی کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور اس سے… Continue 23reading منی بجٹ آگیا،موبائل فونز، کھانے کی اشیاء،بچوں کے ڈائپرز سمیت سب کچھ80فیصد تک مہنگا،دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

سونے کی قیمتیں ایک دم حیران کن سطح تک پہنچ گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

سونے کی قیمتیں ایک دم حیران کن سطح تک پہنچ گئیں

کراچی(آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے کی قیمت 1305ڈالر ہوگئی،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ، آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے… Continue 23reading سونے کی قیمتیں ایک دم حیران کن سطح تک پہنچ گئیں