ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید اضافے کے بعدبلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ پیر کو بھی بدستور جاری رہا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے کے اضافے سے127.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید124.25روپے برقرار رہی لیکن قیمت فروخت8پیسے کی کمی سے124.35روپے سے گھٹ کر124.27روپے ہوگئی

جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار رہا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید1.10روپے کانمایاں اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید126.20روپے سے بڑھ کر127.30روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کے اضافے سے126.80روپے سے بڑھ کر127.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔اسی طرح دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 50پیسے کے اضافے سے146.50روپے سے بڑھ کر147روپے ہوگئی لیکن قیمت فروخت148.50روپے برقرار رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید164.50روپے سے بڑھ کر165روپے اورقیمت فروخت166.50روپے مستحکم رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سعودی ریال کی کی قیمت خرید33.60روپے سے بڑھ کر33.80روپے اور قیمت فروخت34روپے سے بڑھ کر34.05روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید34.50روپے اور قیمت فروخت 34.90روپے سے گھٹ کر34.80روپے ہوگئی۔ چینی یو آن کی قیمت خرید18.50روپے اورقیمت فروخت اور قیمت فروخت19.50روپے مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…