سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کیوں ہورہی ہے؟اس کاڈالر سے کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 29 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1213 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 7… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کیوں ہورہی ہے؟اس کاڈالر سے کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف