پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگرآپ کی گاڑی میں یہ چیزلگی ہےتوفوری اتاردیں ورنہ ۔۔۔

datetime 19  جنوری‬‮  2017

اگرآپ کی گاڑی میں یہ چیزلگی ہےتوفوری اتاردیں ورنہ ۔۔۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ایکسائز نے گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور ہزاروں گاڑیوں سے مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان شیر والی،رکن صوبائی اسمبلی،پولیس،پی ایچ اے اور دیگر محکموں کے نام پر لگائی جانے والی فینسی نمبر پلیٹیں اتار دیں۔محکمہ ایکسائزکی جانب سے پولیس… Continue 23reading اگرآپ کی گاڑی میں یہ چیزلگی ہےتوفوری اتاردیں ورنہ ۔۔۔

چین کا ”علی بابا“ بھی اب پاکستان میں،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2017

چین کا ”علی بابا“ بھی اب پاکستان میں،بڑی خبر سنادی گئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیاکی سب سے بڑی چینی ای کامرس کمپنی ’’علی بابا‘‘نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کاعندیہ دے دیاہے ۔ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیووس میں ہونے والے عالمی اکنامک فورم میں وزیراعظم نوازشریف سے علی باباکمپنی کے سربراہ مائیک مانے ملاقات کی اورپاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کااظہارکیا۔ای کامرس کمپنی کے سربراہ… Continue 23reading چین کا ”علی بابا“ بھی اب پاکستان میں،بڑی خبر سنادی گئی

ترقی کی دوڑ میں پاکستان اور بھارت کس پوزیشن پر؟،ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2017

ترقی کی دوڑ میں پاکستان اور بھارت کس پوزیشن پر؟،ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی )پاکستان نے ترقی کی دوڑ میں بھارت کو مات دیدی۔دی ایشین ایج اخبار کے مطابق بھارت ورلڈ اکنامک فورم کی رینکنگ میں پاکستان اور چین سے پیچھے ہے۔معاشی نمواور ترقی سمیت دیگر معاشی اعشاریوں پر مشتمل ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ 2017ڈیووس میں جاری کر دی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading ترقی کی دوڑ میں پاکستان اور بھارت کس پوزیشن پر؟،ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ،حیرت انگیزانکشاف

خیبرپختونخواسے کتنی گیس پیداکی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  جنوری‬‮  2017

خیبرپختونخواسے کتنی گیس پیداکی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

پشاور(آئی این پی )جنرل منیجر ایس این جی پی ایل خیبرپختونخواارباب ثاقب نے کہاہے کہ خیبرپختونخواکی تقریباً400ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ (MMCF)گیس پیداوارہے اورموسم سرمامیں مذکورہ تمام حجم فراہم کیاجاتاہے جس سے صوبے میں تقریباً6لاکھ 75ہزار گھریلوصارفین، 6ہزار400کمرشل صارفین،3ہزارسپیشل گھریلوصارفین جبکہ780صنعتی صارفین مستفیدہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سوئی گیس تقسیم کے اصولوں میں لوڈشیڈنگ کاکوئی تصورہی نہیں… Continue 23reading خیبرپختونخواسے کتنی گیس پیداکی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشافات

پاکستان اسٹیل ملز کافیصلہ ہوگیا،حکومت کا حیرت انگیز اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2017

پاکستان اسٹیل ملز کافیصلہ ہوگیا،حکومت کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد( آ ئی این پی ) نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل ملز کو تیس سال کی لیز پر دینے کی منظوری دے دی ۔نجکا ری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیرعمر نے کہاہے کہ2 کمپنیاں پاکستان اسٹیل کو لیز پر لینے کو تیار ہیں،پاکستان اسٹیل ملزکو لیز پر دینے کا فیصلہ خریدار نہ ہونے کی… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز کافیصلہ ہوگیا،حکومت کا حیرت انگیز اعلان

آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم

datetime 17  جنوری‬‮  2017

آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے چین کے 50 کروڑ ڈالر 23 جنوری تک واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اوروزیراعظم نے مشکل وقت میں چین کے ساتھ دینے کوسراہاہے ۔اسحاق ڈارنے کہاکہ چین نے پاکستان کو2009میں بغیرسود کے 50کروڑڈالردیئے تھے اورچین نے یہ رقم 23جنوری 2017تک کےلئے دی تھی… Continue 23reading آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم

جہاز صرف32اور پائلٹ کتنے،پی آئی اے کے بارے میں ایساانکشاف جو ہوش اُڑادے

datetime 17  جنوری‬‮  2017

جہاز صرف32اور پائلٹ کتنے،پی آئی اے کے بارے میں ایساانکشاف جو ہوش اُڑادے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی شاہ خرچیاں ،پی آئی اے کے بیٹرے میں 32جہازہیں جبکہ ان جہازوں کواڑانے کےلئے 522پائلٹس قومی ائرلائنزکی ملازمت کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں وفاقی وزیرپارلیمانی امورشیخ آفتاب نے بتایاکہ 522پائلٹس میں سے 458پائلٹس ریگولرہیں جبکہ 20کیڈٹ پائلٹس اور17پائلٹس ایگزیکٹوڈیوٹی پرہیں ۔انہوں نے ایوان کوبتایاکہ پی آئی اے کےلئے نئے طیارے نہیں خرید ےجارہے ہیں جبکہ… Continue 23reading جہاز صرف32اور پائلٹ کتنے،پی آئی اے کے بارے میں ایساانکشاف جو ہوش اُڑادے

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔منگل کے ر وزسونا اپنی گزشتہ روز کی قیمت کی نسبت 300 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 51 ہزار 250 روپے کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی پاکستان میں فروخت ۔۔کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوفیصلہ سنادیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017

ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی پاکستان میں فروخت ۔۔کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوفیصلہ سنادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈااٹلس کی طرف سے 2017میں پاکستانی مارکیٹ میں ہنڈاسٹی کوفروخت کے لئے پیش کرنے کی خبریں جھوٹ نکلی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی فروخت کے بارے میں خبریں سوشل میڈیاپرگردش کرتی رہیں کہ رواں سال اس کو ہنڈاسٹی کانیاماڈل پاکستان میں فروخت کےلئے پیش کردیاجائےگاجبکہ دوسری طرف کمپنی کے ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading ہنڈاسٹی کے نئے ماڈل کی پاکستان میں فروخت ۔۔کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوفیصلہ سنادیا