اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

datetime 24  فروری‬‮  2018

نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

اسلام آباد (سی پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے نائیجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائشفوڈ ویسٹ افریقہ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے12 مارچ2018 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نائیجیریاکے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش… Continue 23reading نائیجیریا تجارتی نمائش ،شرکت کے خواہشمندوں سے12مارچ تک درخواستیں طلب

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ گزشتہ روز سرکاری طور پر برائلر کی قیمت 9روپے اضافے سے 220روپے سے بڑھ کر 229روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

کینیا آٹو ایکسپو: ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہشمندوں سے 12مارچ کو در خواستیں طلب کرلیں

datetime 24  فروری‬‮  2018

کینیا آٹو ایکسپو: ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہشمندوں سے 12مارچ کو در خواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی اداری(ٹی ڈی اے پی)نے کینیا میں منعقد ہونے والی21ویں آٹو ایکسپو میں شرکت کیلئی12 مارچ تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین روزہ عالمی تجارتی نمائش17 تا19مئی 2018 کو نیروبی(کینیا)میں منعقد ہوگی۔ جس میں پرزہ جات، الیکٹرانکس اینڈ سسٹمز،… Continue 23reading کینیا آٹو ایکسپو: ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہشمندوں سے 12مارچ کو در خواستیں طلب کرلیں

”کھجوروں، بکریوں اورزرعی فارموں پر ٹیکس نہیں لگے گا“ محمد العبد

datetime 24  فروری‬‮  2018

”کھجوروں، بکریوں اورزرعی فارموں پر ٹیکس نہیں لگے گا“ محمد العبد

طائف (مانیٹرنگ ڈیسک)  وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے واضح کیا ہے کہ کھجوروں، بکریوں اور محوری آلات پر ماہانہ فیس نہیں لگائی گئی۔ اس کے برخلاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات غلط ہیں۔ حقیقت سے انکا کوئی تعلق نہیں۔ سعودی وزارت زراعت ڈائریکٹر جنرل محمد العبد اللطیف نے توجہ دلائی کہ… Continue 23reading ”کھجوروں، بکریوں اورزرعی فارموں پر ٹیکس نہیں لگے گا“ محمد العبد

دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہمارا نمبر پانچواں ہے، احسن اقبال

datetime 23  فروری‬‮  2018

دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہمارا نمبر پانچواں ہے، احسن اقبال

لاہور (آئی این پی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن‘ یکجہتی اور ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ ہمارے خطے نے تنازعات کی جتنی قیمت ادا کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی‘ حکومت نے بجلی کی قلت کا خاتمہ کیا اور دہشت گردی پر قابو پایا‘ ہم… Continue 23reading دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہمارا نمبر پانچواں ہے، احسن اقبال

چین سرکاری اور نجی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا،عالمی بینک

datetime 23  فروری‬‮  2018

چین سرکاری اور نجی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا،عالمی بینک

بیجنگ (آ ئی این پی ) عالمی بینک نے کہا ہے کہ چین نے اصلاحات کے باعث اقتصادی ترقی اور غربت کی کمی کے لحاظ سے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہیں،چین مقامی حکومت کے سرکاری وسائل کی نظام کو مضبوط بنائے گا،حکومت کی شفافیت کو بلند کرے گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق… Continue 23reading چین سرکاری اور نجی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا،عالمی بینک

سعودی عرب تفریح کی صنعت پر 64 ارب ڈالر خرچ کرے گا

datetime 23  فروری‬‮  2018

سعودی عرب تفریح کی صنعت پر 64 ارب ڈالر خرچ کرے گا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ ملک میں تفریحی صنعت کی ترقی کے لیے آئندہ دس سال میں 64 ارب امریکی ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ رواں سال تقریبا 500 تقریبات کی منصوبہ بندی کی گئی ہے… Continue 23reading سعودی عرب تفریح کی صنعت پر 64 ارب ڈالر خرچ کرے گا

چین میں فولا د اور لوہے کی بعض مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی ، بیشتر کی قیمتوں میں تیز ی سے اضا فہ

datetime 23  فروری‬‮  2018

چین میں فولا د اور لوہے کی بعض مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی ، بیشتر کی قیمتوں میں تیز ی سے اضا فہ

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)رنگ شدہ فلیٹ سٹیل ،سٹین لیس سٹیل فلیٹس اور آسٹریلوی خا م لوہے کی ملکی قیمتوں میں سال کے آغا زکے مقا بلے میں2017کے اواخر میں کمی واقع ہوئی ہے قیمتوں میں -2.97فیصد سے -15.75فیصد کے درمیا ن کمی ہو ئی ہے جبکہ کے فولا د کی دیگر بیشتر مصنو عا ت… Continue 23reading چین میں فولا د اور لوہے کی بعض مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی ، بیشتر کی قیمتوں میں تیز ی سے اضا فہ

دنیا کے امیر ترین ممالک پیچھے رہ گئے، سعودی عرب چھا گیا سعودی ولی عہد نے ایک سال کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کتنے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2018

دنیا کے امیر ترین ممالک پیچھے رہ گئے، سعودی عرب چھا گیا سعودی ولی عہد نے ایک سال کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کتنے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سعودی عرب 11نمبر پر ، مشرق وسطیٰ میں پہلے نمبر پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ ایجنسی کے تازہ اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں 11ویں نمبر پر آگیا ہے… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین ممالک پیچھے رہ گئے، سعودی عرب چھا گیا سعودی ولی عہد نے ایک سال کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کتنے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے