جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

بچت سکیموں کی شرح منافع میں حیران کن حد تک اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کی شرح منافع میں اعشاریہ 90 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کا ادارہ اکتوبر کے آخری میں سمری تیار کر لے گا جو بعد میں وزارت خزانہ کو ارسال کردی جائے گی۔ بچت سکیموں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اس وقت ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر

شرح منافع 9.5 فیصد، ینشنزز اور بہبود سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 9.12 فیصد، سپیشل سیونگ سکیم کا شرح منافع 7.6 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 7.6 فیصد اور سیونگ اکاؤنٹس کا شرح منافع 6 فیصد ہے۔2018 میں ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 1.51 فیصد تک بڑھایا گیا ۔پنشنز اور بہبود سرٹیفیکیٹ کی شرح منافع میں 1.8 فیصد، سپیشل سیونگ سکیم کی شرح منافع 1.6 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں 2.24 فیصد اضافہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے


میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…