بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

حب کو کا تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حب کو کی جانب سے تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق حب کو چینی کمپنی چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کی سبسیڈیری تھر انرجی میں 4 ملین ڈالر سرمایا لگائے گی۔ تھر انرجی تھر بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ بجلی گھر کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس سے پیداوار عمل 31 مارچ 2021 سے کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…