کوئٹہ ،آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری
کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ، صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہو گئی شہری شدید مشکلات سے دو چار ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پیٹرول پمپس تیسرے دن بھی بند رہے جس کی وجہ سے شہر میں… Continue 23reading کوئٹہ ،آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری