ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ،درآمدت میں بھی 2.7فیصد کمی واقع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

برلن(این این آئی)جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی واقع ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت کے وفاقی دفتر برائے شماریات نے کہاکہ اگست میں جرمن برآمدات اْس سے ایک ماہ قبل کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہو کر 110.3 بلین یورو کی رہیں۔دوسری طرف درآمدات میں بھی 2.7 فیصد کی کمی ہوئی اور اگست میں ان کا حجم 92 بلین ڈالرز رہا۔ اس طرح رواں ماہ اگست میں جرمن تجارتی منافع 18.3 بلین یورو پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…