بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

بینک آف چائنا گوادر میں شاخ کب کھولے گا ؟ آنے والے چند مہینوں میں کیا ہو گا؟ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 11  اگست‬‮  2017

بینک آف چائنا گوادر میں شاخ کب کھولے گا ؟ آنے والے چند مہینوں میں کیا ہو گا؟ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کر دیں

گوادر (آئی این پی ) چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے فعال ہونے کے بعد گوادر میں بینکوں کی بہار آئے گی۔ بینک آف چائنا کی شاخ گوادر میں عنقریب کھولی جائے گی۔ رواں سال کے آخر تک وزیراعظم پاکستان چین کے وزراء کے ساتھ گوادر میں انٹرنیشنل… Continue 23reading بینک آف چائنا گوادر میں شاخ کب کھولے گا ؟ آنے والے چند مہینوں میں کیا ہو گا؟ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کر دیں

وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ویب پورٹل قائم کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2017

وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ویب پورٹل قائم کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ویب پورٹل قائم کر دیا ہے. ویب پورٹل کے ذریعے مقامی اور عالمی سطح پر لوگوں کو پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات تک رسائی حاصل ہو گی، کمرشل قونصلرز کے ذریعے بیرون ممالک بھی اس ویب پورٹل… Continue 23reading وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ویب پورٹل قائم کر دیا

’’ہونڈا کی نئی شاندار گاڑی سٹی کار 1.5 ایل منظر عام پر ‘‘ قیمت اور خصوصیات بارے اعلان ہو گیا

datetime 9  اگست‬‮  2017

’’ہونڈا کی نئی شاندار گاڑی سٹی کار 1.5 ایل منظر عام پر ‘‘ قیمت اور خصوصیات بارے اعلان ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ دیسک )ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار 1.5 ایل لانچ کر دی ۔رائل پام ہوٹل میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے ہنڈا سٹی بیسک گریڈ 2017 اور ہنڈا سٹی ایسپائر 2017 کے نئے ایڈیشن کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہنڈا کے صدر اور سی ای او ٹوئچی اشیاما،وائس پریزیڈنٹ… Continue 23reading ’’ہونڈا کی نئی شاندار گاڑی سٹی کار 1.5 ایل منظر عام پر ‘‘ قیمت اور خصوصیات بارے اعلان ہو گیا

دنیا کی واحد کرنسی جس کا ایک روپیہ ۔۔تین لاکھ اٹھاون ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2017

دنیا کی واحد کرنسی جس کا ایک روپیہ ۔۔تین لاکھ اٹھاون ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے،حیرت انگیزانکشافات

لندن(آئی این پی) ورچوئل کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار تین ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کرلیا اور اسکے ایک سکے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔اس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 3398 ڈالرز( 3 لاکھ 58 ہزار روپے… Continue 23reading دنیا کی واحد کرنسی جس کا ایک روپیہ ۔۔تین لاکھ اٹھاون ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے،حیرت انگیزانکشافات

جے ایس بینک اورنیسلے پاکستان کے مابین وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کے تحت شراکت داری

datetime 8  اگست‬‮  2017

جے ایس بینک اورنیسلے پاکستان کے مابین وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کے تحت شراکت داری

کراچی (یوا ین پی)جے ایس بینک نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون ( پی ایم وائی بی ایل) پروگرام کے تحت 21 سے 45 سال کی عمر کے نوجوان ڈیری کسانوں کے درمیان نئے کاروبار قائم کرنے یاموجودہ کاروبارکو بڑھانے میں معاونت فراہم کرتے ہوئے مواقع پے داکرنے کے لئے نیسلے پاکستان کے ساتھ شراکت… Continue 23reading جے ایس بینک اورنیسلے پاکستان کے مابین وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کے تحت شراکت داری

ڈیوٹی ایام میں ایک دن کی عارضی کمی کی گئی ہے ،ترجمان پاکستان اسٹیل

datetime 8  اگست‬‮  2017

ڈیوٹی ایام میں ایک دن کی عارضی کمی کی گئی ہے ،ترجمان پاکستان اسٹیل

کراچی(یوا ین پی )ترجمان پاکستان اسٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے اس وقت غیر پیداواری حالت میں ہے موجودہ انتظامیہ ادارے میں بہترین صنعتی امن و امان اور معاملات کو حتی الامکان خوش اسلوبی سے چلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستان اسٹیل میں تمام ریگولرافسران… Continue 23reading ڈیوٹی ایام میں ایک دن کی عارضی کمی کی گئی ہے ،ترجمان پاکستان اسٹیل

ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

datetime 8  اگست‬‮  2017

ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

استنبول (آن لائن)ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے ڈاریکٹر ترگت موسلو اولو نے بتایا کہ سیاحتی قصبے الانیہ میں اب آم پیدا کئے جائیں گے جس کے لئے پودے پاکستان سے منگوا ئے جائیں گے کیونکہ ہمارے علاقے… Continue 23reading ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا

رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

تہران (آن لائن)ایران کا فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ کاروں کی پیداوار کا معاہدہ طے پا گیا ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی دو کاسازکمپنیوں نے فرانسیسی موٹر ساز ادارے “رینالٹ ” گروپ کے ساتھ ایک اہم اور بڑے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس معاہدے پر… Continue 23reading رینالٹ گروپ ایران میں ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

نیویارک (آن لائن)امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نیبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر… Continue 23reading پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا