اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران جرمنی کو کی جانے والی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال2017-18 کی ابتدائی ماہ جولائی کے دوران جرمنی کو کی جانیوالی برآمدات کا حجم

95.51ملین ڈالر تھا جبکہ رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران جرمنی کو کی جانیوالی برآمدات 111.25ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔ اس طرح گزشتہ جولائی 2018 کے مقابلہ میں جولائی 2019 کے دوران جرمنی کو کی جانیوالی برآمدات میں 14.74 ملین ڈالر یعنی 15فیصد کا اضافہ ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…