بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 55 فیصد اضافہ ہوا، اے پی سی ایم اے

datetime 4  اگست‬‮  2017

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 55 فیصد اضافہ ہوا، اے پی سی ایم اے

کراچی (ا ین این آئی)رواں برس مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں گزشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 فیصد رہی۔ مقامی کھپت میں 55 فیصد اور برآمدات میں 2.28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جون 2017ء میں انڈسٹری کی خراب صورت حال کے بعد یہ بہتری صنعت کے لیے… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 55 فیصد اضافہ ہوا، اے پی سی ایم اے

لاہور چیمبر کی جانب سے پرویز ملک کو وزیر تجارت مقرر ہونے پر مبارکباد

datetime 4  اگست‬‮  2017

لاہور چیمبر کی جانب سے پرویز ملک کو وزیر تجارت مقرر ہونے پر مبارکباد

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے حکومت کی جانب سے ایم این اے پرویز ملک کو وزیر تجارت بنانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے بڑے دور رس نتائج… Continue 23reading لاہور چیمبر کی جانب سے پرویز ملک کو وزیر تجارت مقرر ہونے پر مبارکباد

ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے مزید سخت اقدامات ،قیمت کو مستقل بنیادوں پر کنٹرول کیا جاسکے‘ پیاف

datetime 4  اگست‬‮  2017

ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے مزید سخت اقدامات ،قیمت کو مستقل بنیادوں پر کنٹرول کیا جاسکے‘ پیاف

لاہور (این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف)نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے بعد اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر 1روپے60پیسے مزید سستا ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کے اقدام سے چار روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے مزید سخت اقدامات ،قیمت کو مستقل بنیادوں پر کنٹرول کیا جاسکے‘ پیاف

اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے بعد اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالرمزید سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے چیرمین ملک بوستان کے مطابق 4 روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 60 پیسے سستا ہوچکا ہے۔ ملک بوستان نے بتایا کہ مارکیٹ میں ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہوگیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر مزید سستا ہوگیا

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے اوریکل کے انتخاب سے بینکنگ خدمات کو جدید ترین بنا لیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے اوریکل کے انتخاب سے بینکنگ خدمات کو جدید ترین بنا لیا

کراچی( آن لائن )خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے آئی ٹی انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے، کاروباری کارکردگی میں اضافے اور بہترین خدمات کی فراہمی کے لیے اوریکل انجینئرڈ سسٹمز کا انتخاب کرلیا ہے۔ خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کا شمار اب دنیا کے ان مائیکرو فنانس بینکوں کی صف میں ہوگیا ہے جنہوں نے اپنی اہم… Continue 23reading خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے اوریکل کے انتخاب سے بینکنگ خدمات کو جدید ترین بنا لیا

ایک سال کے دوران صرف کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2017

ایک سال کے دوران صرف کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

لاہور( این این آئی)ایک سال کے دوران صرف کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔رپورٹ کے مطابق کھانے کی اشیا ء کی درآمدات 14 فیصد اضافے سے 642 ارب روپے تک پہنچ گئی ہیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 562 ارب روپے کی کھانے پینے کی… Continue 23reading ایک سال کے دوران صرف کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

جرمن کار ساز اداروں کے سربراہان کی ملکی وزرا سے خصوصی ملاقات

datetime 3  اگست‬‮  2017

جرمن کار ساز اداروں کے سربراہان کی ملکی وزرا سے خصوصی ملاقات

برلن(آن لائن)جرمن وزرا اور ملکی کار ساز اداروں کے درمیان ایک ملاقات میں موٹر گاڑیوں سے زہریلے دھوئیں کے اخراج کے باعث پیدا ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کے امکانات پر غور کیا گیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق اس اجلاس میں ڈیزل کاروں پر مختلف جرمن شہروں میں عائد کی جانے والی ممکنہ پابندی بھی… Continue 23reading جرمن کار ساز اداروں کے سربراہان کی ملکی وزرا سے خصوصی ملاقات

کاروباری لین دین کرنے والوں کااضافہ ، ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں کمی

datetime 3  اگست‬‮  2017

کاروباری لین دین کرنے والوں کااضافہ ، ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں کمی

ہانگ کانگ(آن لائن) کاروباری لین دین کرنے والوں کا اضافے کے بعد منافع خوری کے پیش نظر ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں جمعرات کو لین دین کے ابتدائی چند لمحوں میں کمی دیکھنے میں آئی،جس نے وال سٹریٹ کی ریکارڈ بندش کی پرواہ نہیں کی۔ ہینگ سینگ انڈیکس0.12فیصد یا32.76پوائنٹس کی کمی کے ساتھ27,574.62ہوگیا۔بنچ مارک… Continue 23reading کاروباری لین دین کرنے والوں کااضافہ ، ہانگ کانگ اور شنگھائی حصص میں کمی

یکم نومبر سے تمام کمپنیاں منافع کی ادائیگی کیلئے الیکٹرک طریقہ اپنانے کی پابند

datetime 3  اگست‬‮  2017

یکم نومبر سے تمام کمپنیاں منافع کی ادائیگی کیلئے الیکٹرک طریقہ اپنانے کی پابند

کراچی( آن لائن )سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے نقد ڈیوڈنڈ کی ادائیگی31اکتوبر تک شیئر ہولڈرز کے بینک اکانٹ میں براہ راست منتقل کرنے کی شرط میں رعایت دے دی ہے ، اس حوالے سے منگل کو کمیشن کی جانب سے سرکلر نمبر 18 جاری کیا… Continue 23reading یکم نومبر سے تمام کمپنیاں منافع کی ادائیگی کیلئے الیکٹرک طریقہ اپنانے کی پابند