بجٹ،صرف دو گھر۔وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر پاکستانیوں کو کتنے ارب میں پڑیںگے؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی بجٹ 2016.17میں وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کے فنڈز میں ساڑھے تین سے ساڑھے سات کروڑ روپے تک کا خطیر اضافہ زیر غور آیا ہے جس کے بعد ان کا مجموعی بجٹ 1 ارب80 کروڑ سے زیادہ ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کے سرکاری امور کی بہتر… Continue 23reading بجٹ،صرف دو گھر۔وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر پاکستانیوں کو کتنے ارب میں پڑیںگے؟حیرت انگیزانکشاف