پاکستان ریلویز نے پانچ برس کے بعد افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت فراہم کرنیوالی گڈز ٹرین گیتا بحال کر دی
لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے پانچ برس کے بعد افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت فراہم کرنے والی گڈز ٹرین گیتا ( گڈز ان ٹرانزٹ فار افغانستان) بحال کر دی ، افغانستان کے تاجروں کو پشاور کے راستے مال برداری کی سہولت فراہم کرنے والی یہ ٹرین وسائل کی کمی وجہ سے… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے پانچ برس کے بعد افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت فراہم کرنیوالی گڈز ٹرین گیتا بحال کر دی