پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کرادی جس کی قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید لے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

چین نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کرادی جس کی قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید لے

کراچی (آن لائن) چینی کمپنی نے کراچی میں منعقدہ پاکستان آٹو شو 2017 کے پلیٹ فارم سے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں، جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل الیکٹرک کاروں کی فیکٹری پرائس 3ہزار سے 5 ہزارڈالر ہے۔مقامی اخبار ’’ایکسپریس‘‘کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے 3 دروازوں اور 4سیٹوں والی… Continue 23reading چین نے پاکستان میں ایسی گاڑی متعارف کرادی جس کی قیمت اتنی کہ ہر کوئی خرید لے

پاکستان کاالطاف خانانی گروپ ،اربوں ڈالر کاسکینڈل،امریکی محکمہ خارجہ نے سنگین دعوے ،بڑا تنازعہ شروع

datetime 4  مارچ‬‮  2017

پاکستان کاالطاف خانانی گروپ ،اربوں ڈالر کاسکینڈل،امریکی محکمہ خارجہ نے سنگین دعوے ،بڑا تنازعہ شروع

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں الطاف خانانی گروپ کو منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ گروپ دہشت گردوں اور جرائم کیلئے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ سیکریٹری برائے انٹرنیشنل نارکوٹکس اور قانون ولیم آر… Continue 23reading پاکستان کاالطاف خانانی گروپ ،اربوں ڈالر کاسکینڈل،امریکی محکمہ خارجہ نے سنگین دعوے ،بڑا تنازعہ شروع

تنازعات کے باوجودچین اور بھارت نے نئی تاریخ رقم کردی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017

تنازعات کے باوجودچین اور بھارت نے نئی تاریخ رقم کردی،حیرت انگیزانکشاف

بیجنگ (آئی این پی)دنیا کے دو بڑے ترقی پذیر ممالک چین اور بھارت کو اپنی توجہ تنازعات میں الجھنے کی بجائے دو طرفہ مفاہمت اور تعاون کے فروغ پر مرکوز رکھنی چاہئے ، چین اور بھارت میں گذشتہ عشروں کے درمیان دوطرفہ تجارت میں بڑی تیزی سے ترقی ہوئی ہے اور یہ تجارتی حجم جو… Continue 23reading تنازعات کے باوجودچین اور بھارت نے نئی تاریخ رقم کردی،حیرت انگیزانکشاف

چاول کے کھیت کوفش فارم بناکرمچھلیاں پیداکی جاسکتی ہیں ،زرعی ماہرین

datetime 3  مارچ‬‮  2017

چاول کے کھیت کوفش فارم بناکرمچھلیاں پیداکی جاسکتی ہیں ،زرعی ماہرین

اسلام آباد (آن لائن) زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاول کے کاشت کاروں کو اب نئے تجربات کرنے چاہئیں جس سے وہ پیداواری لاگت کو بآسانی برداشت کرنے کے ساتھ ساتھ کئی گنا زیادہ منافع بھی کما سکیں گے۔اس سلسلے میں انہوں نے فلپائن ،انڈونیشیا اور ویت نام جیسے ممالک کی مثال… Continue 23reading چاول کے کھیت کوفش فارم بناکرمچھلیاں پیداکی جاسکتی ہیں ،زرعی ماہرین

جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سرمایہ کاری کے معروف گروپ کے مالک میاں منشانے کہاہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی نشاط ملز لمیٹڈ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے ۔ایک پاکستانی ویب سائیٹ سے گفتگوکرتے ہوئےنشاط گروپ کے مالک میاں منشانے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے کار ساز… Continue 23reading جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

لاہورمیں110روپے کاایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

datetime 3  مارچ‬‮  2017

لاہورمیں110روپے کاایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور کو 1200 مکعب فٹ ایل این جی سپلائی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، سوئی سدرن گیس کمپنی 910 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن بچھائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سندھ کے شہر ساون سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔… Continue 23reading لاہورمیں110روپے کاایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

ڈالرزمیں لین دین کرنے والے پاکستانیوں کےلئے اہم خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ڈالرزمیں لین دین کرنے والے پاکستانیوں کےلئے اہم خبر

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں10کروڑ72لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 17ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر16ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 24فروری کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ… Continue 23reading ڈالرزمیں لین دین کرنے والے پاکستانیوں کےلئے اہم خبر

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

سکردو (آئی این پی )باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے نیا کھیل شروع کر دیا ،سامان اسلام آباد میں جبکہ مسافر سکردو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق PIAحکام سکردو کے فضائی مسافروں کو تنگ کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں۔ ماضی مین صاف موسم کے باوجود فلائٹس منسوخ کر کے… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی

تامل ناڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق تامل ناڈوکے صدراے ایم وکرمانے اعلان کیاہے کہ کوکاکولااورپیپسی میں زہریلے مادے پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان دومشروبات پرپابندی عائد کی گئی ہے اوراس پابندی کے بارے میں ٹریڈرزفیڈریشن تامل ناڈوکواحکامات جاری کردیئے گئے… Continue 23reading بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی