جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تمام بینک صارفین کی جانچ پڑتال ‘ تصدیق کیلئے 31دسمبر تک بائیو میٹرک نظام نصب کریں‘ مرکزی بینک

datetime 19  جون‬‮  2017

تمام بینک صارفین کی جانچ پڑتال ‘ تصدیق کیلئے 31دسمبر تک بائیو میٹرک نظام نصب کریں‘ مرکزی بینک

لاہور( این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام مالیاتی بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کی جانچ پڑتال اور تصدیق کیلئے رواں سال31 دسمبر تک اپنی برانچوں میں بائیو میٹرک نظام نصب کریں۔جاری کردہ بیان میں مرکزی بینک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں… Continue 23reading تمام بینک صارفین کی جانچ پڑتال ‘ تصدیق کیلئے 31دسمبر تک بائیو میٹرک نظام نصب کریں‘ مرکزی بینک

پوری دنیا کو گاڑیاں بنا کر دینے والے جاپان میں پاکستانی رکشوں کی دھوم

datetime 19  جون‬‮  2017

پوری دنیا کو گاڑیاں بنا کر دینے والے جاپان میں پاکستانی رکشوں کی دھوم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خبررساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کےمطابق مقامی پاکستانی کمپنی سازگار انجنئیرنگ جو فوراسٹرک سی این جی آٹو رکشہ اورآٹو موٹیو کی پیداوار دے رہی ہے، نے یہ رکشے جاپانی مارکیٹ میں برآمد کرنا شروع کردیا ہے۔خیال رہے کہ جاپان خود آٹو انڈسٹری میں خود کفیل ہے تاہم پاکستان کے روایتی… Continue 23reading پوری دنیا کو گاڑیاں بنا کر دینے والے جاپان میں پاکستانی رکشوں کی دھوم

قطر کی آخری کوشش بھی ناکام،بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2017

قطر کی آخری کوشش بھی ناکام،بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

مانٹریال(آئی این پی )قطر اور شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم کے درمیان کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہونے والے مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گئے ، ان مذاکرات میں دوحہ نے بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک کی فضائی حدود کو اپنے مسافر بردار جہازوں کے لیے کھلوانے کی سرتوڑ کوشش کی تھی… Continue 23reading قطر کی آخری کوشش بھی ناکام،بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا

پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،  چاروں صوبوں میں کھجور کے وسیع باغات موجود ہیں۔ کھجور کی کاشت اور پیداوار کے حوالے سے ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق  بلوچستان میں 50 ہزار 800 ہیکٹر رقبہ پر کھجور کاشت کی جا رہی ہے جس سے 2… Continue 23reading پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ایس ایم ایس سروس23 جونتک جاری ہے،حد سے زیادہ طلب کے باعث سروس20 جون کے بعد بھی بند کی جاسکتی ہے،اسٹیٹ بینک

datetime 18  جون‬‮  2017

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ایس ایم ایس سروس23 جونتک جاری ہے،حد سے زیادہ طلب کے باعث سروس20 جون کے بعد بھی بند کی جاسکتی ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی(آئی این پی )اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹس کی فراہمی کیلئے ایس ایم ایس سروس تیئس جون دوہزار سترہ جاری ہی تاہم حد سے زیادہ نئے کرنسی نوٹوں کی طلبکے باعث سروس کو بیس جون کے بعد بند بھی کی جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر پر عوام کی نئے کرنسی… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ایس ایم ایس سروس23 جونتک جاری ہے،حد سے زیادہ طلب کے باعث سروس20 جون کے بعد بھی بند کی جاسکتی ہے،اسٹیٹ بینک

صرف ایک ہفتے میں پاکستان کو کتنے سو ارب روپے کا نقصان ہو گیا؟ وجہ پریشان کن

datetime 18  جون‬‮  2017

صرف ایک ہفتے میں پاکستان کو کتنے سو ارب روپے کا نقصان ہو گیا؟ وجہ پریشان کن

اسلام آباد(آن لائن)کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 2 ہزار 628 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے باعث مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 494 ارب کمی ہو گئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ واراپ ڈیٹس جاری کردی گئی ہیں جن کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس نے 2 ہزار 793 پوائنٹس… Continue 23reading صرف ایک ہفتے میں پاکستان کو کتنے سو ارب روپے کا نقصان ہو گیا؟ وجہ پریشان کن

بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

datetime 17  جون‬‮  2017

بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کمیٹی کااجلاس ہفتہ کے روزوزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہواجس میں مختلف وزارتوں کی طرف سے بھجوائی گئی سفارشات کابھی جائزہ لیاگیااوروزارت خزانہ کی سفارش پر قومی اقتصادی کمیٹینے وزیراعظم ایکسپورٹ پیکج (برآمدی پیکج )کورواں سال جنوری 2017تک توسیع دینے کی منظوری دی اس پیکج کے تحت برآمدات کرنے… Continue 23reading بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

قطر کو پاکستان کی طرف سے کئی ٹن مرغی کا گوشت بجھوا دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2017

قطر کو پاکستان کی طرف سے کئی ٹن مرغی کا گوشت بجھوا دیا گیا

دوحہ( آن لائن ) قطری شہریوں کے لیے راشن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر کو پاکستان کی طرف سے مرغی کے گوشت کی ایکسپورٹ شروع کر دی گئی ہے۔وفا ق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ… Continue 23reading قطر کو پاکستان کی طرف سے کئی ٹن مرغی کا گوشت بجھوا دیا گیا

سٹیٹ بینک کے باہر کون سادھندہ سرعام جاری ہے ؟عوام کولوٹنے کی اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 15  جون‬‮  2017

سٹیٹ بینک کے باہر کون سادھندہ سرعام جاری ہے ؟عوام کولوٹنے کی اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن) سٹیٹ بینک کے باہر عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت جاری ہے، بتایا گیا ہے کہ 10 روپے والے نوٹوں کی کاپی پر 300 روپے اضافی لئے جا رہے ہیں 50 روپے والے نوٹوں کے بنڈل پر 350 روپے اضافی لئے جا رہے ہیں جبکہ 100… Continue 23reading سٹیٹ بینک کے باہر کون سادھندہ سرعام جاری ہے ؟عوام کولوٹنے کی اصل کہانی سامنے آگئی