ایف بی آر پاکستانیوں کے بیرونِ ملک اکاؤنٹس تک رسائی کیلئے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کے کثیرالجہتی کنونشن کے دستخط کنندہ ہونے کے باعث پاکستان کی آئندہ ماہ سے اپنے شہریوں کے بیرونِ ملک مالی اکاؤنٹس کی تفصیلات تک رسائی ہوجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ڈان کو موصول ہونے والے ریکارڈ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف… Continue 23reading ایف بی آر پاکستانیوں کے بیرونِ ملک اکاؤنٹس تک رسائی کیلئے تیار







































