جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر پھر مہنگا، اس بار روپے کے مقابلے میں کتنا اضافہ ہو گیا؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہو گیا جبکہ کاروباری حضرات کے اظہار دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر 132 روپے 60 پیسے کا ہے،مارکیٹ میں10 کروڑ شیئرز کے سودے ہوچکے ہیں،پاکستانی شیئرز بازار میں خریداری کا رجحان ہے۔100 انڈیکس 311 پوائنٹس اضافے سے 42027 پر پہنچ گیا،100 انڈیکس 42 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…