پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

بیجنگ(آئی این پی )100سے زائد چینی کمپنیوں نے بیجنگ ،چین میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک انویسٹمنٹ روڈ شو کے دوران سرکاری ونجی پارٹنر شپ موڑ کے تحت مشترکہ منصوبے میں صوبائی میٹروپولیس کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر میں دلچسپی کے اظہار کے لئے پری کوالیفکیشن دستاویزات حاصل کی ہیں ۔ 22کنال کے رقبے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہرمیں بلند ترین’’ٹوئن ٹاورز‘‘ کی تعمیرکا اعلان

سونے کے دام بڑھ گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2017

سونے کے دام بڑھ گئے

نیویارک (آن لائن)امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1229.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے… Continue 23reading سونے کے دام بڑھ گئے

انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

datetime 18  مارچ‬‮  2017

انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گزشتہ سال کے دوران انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت(ای کامرس ) کا حجم 600ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قائم ایجنسی کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمان القحطانی نے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے سادہ… Continue 23reading انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت ،سعودی عرب میں نیا ریکارڈ قائم

نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں ٹرین حادثات کی روک تھام کے لئے وزارت دفاعی پیداوار کے ذیلی ادارے نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے نظام کا ابتدائی ماڈل پیش کر دیا‘ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس کا پیش کردہ مجوزہ نظام ٹرینوں… Continue 23reading نیشنل انجینئرنگ اینڈ سائنٹیفک کمیشن ( نیسکام)نے پاکستان ریلوے کیلئے جدید نظام تیارکرلیا

گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017

گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی)گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں ,کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا , 20مارچ کے بعد غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیاں موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گی۔محکمہ ایکسائز کی درخواست پر موٹر وے پولیس نے شہریوں کوہدایت کی ہے کہ گاڑی مالکان اپنی گاڑیوں پر… Continue 23reading گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں کونسی گاڑیاں موٹر وے پر سفر نہیں کر سکتیں ؟اعلان ہو گیا

اگر میری دیانت داری پر شک ہے تو مجھ سے پوچھ گچھ کریں ٗبرنڈ ہلڈن برانڈ

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اگر میری دیانت داری پر شک ہے تو مجھ سے پوچھ گچھ کریں ٗبرنڈ ہلڈن برانڈ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری دیانت داری پر شک ہے تو مجھ سے پوچھ گچھ کریں ٗ اخراجات پر نظر رکھنا حکومت کا اختیار ہے ٗ بتائے بغیر ان… Continue 23reading اگر میری دیانت داری پر شک ہے تو مجھ سے پوچھ گچھ کریں ٗبرنڈ ہلڈن برانڈ

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل آگئے

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں الیکٹرک موٹرسائیکلیں بھی فروخت کےلئے مارکیٹ میں پیش کردی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ جولٹا نامی کمپنی کی جانب سے 70 سی سی، 100 سی سی اور 125 سی سی انجن والی تین موٹر سائیکلوں کے ماڈل پیش کیے گئے ہیںان… Continue 23reading پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکل آگئے

اہم ترین منصوبہ،چین کے ساتھ کوریا بھی میدان میں کود پڑا،پاکستان کوبڑی پیشکش کردی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اہم ترین منصوبہ،چین کے ساتھ کوریا بھی میدان میں کود پڑا،پاکستان کوبڑی پیشکش کردی

لاہور (آئی این پی) بیس سے زائد ممالک میں ریل سروسز کے حوالے سے سرگرم عمل کوریا اور چین کی دو بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنیوں نے پاکستان ریلویز کو اپنی خدمات پیش کردیں۔ کوریا کی کمپنی دو ہوااور چین کی کمپنی سیان کے عہدیداران نے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر… Continue 23reading اہم ترین منصوبہ،چین کے ساتھ کوریا بھی میدان میں کود پڑا،پاکستان کوبڑی پیشکش کردی

پنجاب کے اہم ترین شہرکوپاک چین اقتصادی راہداری سے ملانے کےلئے سمری تیار،ساتھ کون کون سے شہروں کوفائدہ پہنچے گا؟خوشخبری سنادی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2017

پنجاب کے اہم ترین شہرکوپاک چین اقتصادی راہداری سے ملانے کےلئے سمری تیار،ساتھ کون کون سے شہروں کوفائدہ پہنچے گا؟خوشخبری سنادی گئی

سرگودہا (آن لائن)سرگودھا کو سی پیک سے ملانے کیلئے لنک روڈ بنانے کی سمری تیار‘ڈپٹی کمشنر آفس ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت نے سی پیک منصوبے میں سرگودہا کو ملانے کیلئے لنک روڈ بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے جس کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جارہی ہے‘ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیا قت… Continue 23reading پنجاب کے اہم ترین شہرکوپاک چین اقتصادی راہداری سے ملانے کےلئے سمری تیار،ساتھ کون کون سے شہروں کوفائدہ پہنچے گا؟خوشخبری سنادی گئی