دراز لا رہا ہے دنیا کی سب سے بڑی سیل ۔ علی بابا 11.11 عالمی شاپنگ فیسٹیول

3  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(این این آئی)دراز 11 نومبر کو اپنے پہلے 11.11 شاپنگ فیسٹیول کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ ای کامرس کے سب سے بڑے ادارے علی بابا نے 10 سال قبل متعارف کرایا تھا جو اب دنیا کا سب سے بڑا سیل ایونٹ بن چکا ہے۔ اس ایونٹ کو پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی نئی دنیا میں

متعارف کرایا جا رہا ہے۔ 11.11 سیل 11 نومبر کی درمیانی شب شروع ہوگی جو 24 گھنٹے جاری رہے گی جس میں 91 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ پورے دن جاری رہنے والی اس سیل میں ہر گھنٹے بعد فلیش سیلز، مخفی باکسز، برانڈز واؤچرز اور حیران کن ڈیلز شامل ہوں گی۔ 15 ہزار مقامی اور بین الاقوامی فروخت کنندگان کی طرف سے 30 لاکھ مصنوعات کے ساتھ پاکستان کو اس سے قبل نہ دیکھے جانے والی ڈیلز تک رسائی حاصل ہوگی۔ 11.11 نئی دراز ایپلی کیشن پر پہلا میگا سیل ایونٹ ہے جس میں بہترین مصنوعات اور ڈیلز پیش کرتے ہوئے صارفین کو ایک حقیقی اے آئی تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ دراز کے سی ای او ڈاکٹر جوناتھن ڈوئر نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں سے ہم نے پاکستان میں ڈیجیٹل اصلاحات کو فروغ دینے کے لئے ای کامرس کا آغاز کیا۔ ہم نے اب تک اس کے انتہائی متاثر کن نتائج حاصل کئے ہیں اور آئندہ عشروں میں دکانداروں اور صارفین کیلئے مسلسل جدت کو فروغ دینے کی غرض سے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔ 11.11 کے ساتھ ہم خریداری کا ایک نیا دور متعارف کرا رہے ہیں جو برانڈز اور صارفین کو اگلے درجے تک لے جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…