کروڑوں کا قرضہ لینے کے بعد واپس نہ کیا،نوازشریف کے قریبی عزیز کیخلاف بڑا فیصلہ سنادیاگیا،اہم ترین اثاثے کو نیلام کرنے کا حکم جاری
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بینک کاقرض واپس نہ کرنے پرسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے قریبی عزیز کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز 28 فروری کو نیلام کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے نجی بینک کی درخواست پرسماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اتفاق… Continue 23reading کروڑوں کا قرضہ لینے کے بعد واپس نہ کیا،نوازشریف کے قریبی عزیز کیخلاف بڑا فیصلہ سنادیاگیا،اہم ترین اثاثے کو نیلام کرنے کا حکم جاری