پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

datetime 28  فروری‬‮  2017

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر کے رینجنل چیئرمین احمد جواد نے بتایا کہ حکومت ایران نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کنو کی درآمد سے پابندی اُٹھا لی جو کو فیڈریشن ایک خوش آئندہ اقدام سمجھتی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے… Continue 23reading ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

datetime 28  فروری‬‮  2017

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ مٹی کے تیل ا و رلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پیڑولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 31مارچ تک نافذالعمل… Continue 23reading پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 28  فروری‬‮  2017

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے… Continue 23reading نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا اورپاکستانی ایک ماہ میں 5.028 ارب روپے کی چائے پی گئے ،ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی… Continue 23reading پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ، سمری تیار کر لی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ، سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن) عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ، سمری تیار کر لی گئی , اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی ، سمری میں پٹرول ایک روپے ، ڈیزل ڈیڑھ روپے اور مٹی کا تیل میں فی لیٹر تین… Continue 23reading عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ، سمری تیار کر لی گئی

35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

datetime 28  فروری‬‮  2017

35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے35ایس آر اوز جاری کر کے قومی خزانہ کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ یہ ایس آر او (SRO) 2013-14ءمیں جاری کئے جب سے ن لیگ حکومت برسراقتدار آئی ہے ۔ یہ ایس آر او مختلف لوگوں کو مالی فائدہ پہنچانے کے لئے جاری کر کے کسٹم… Continue 23reading 35ایس آر اوز، قومی خزانے کو 5ارب 80کروڑ روپے کا نقصان

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) لیسکو نے کروڑوں روپے کے نادہندہ ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست نیب کو ارسال کر دی، ایک لاکھ روپے سے زائد بل کے حامل نادہندگان کی فہرست بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک فہرست نیب کو ارسال کی ہے جس میں اس بات کی نشاندہی کی… Continue 23reading صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی

datetime 27  فروری‬‮  2017

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی گئی ہے جبکہ اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کرینگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ یکم مارچ سے نافذ… Continue 23reading اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی

حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملکی کی معاشی تاریخ میں انوکھے قسم کے پرائزبانڈزمتعارف کرانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ اب ایسے پرائزبانڈزمتعارف کرانے جارہی ہے جوسال بھرمیں پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی میں شامل کئے جائینگے جبکہ ان پرائزبانڈزپرسال میں دو مرتبہ منافع بھی دیاجائے گا۔یہ پرائزبانڈزاب اوپن نہیں بلکہ اس شخص کے نام سے جاری… Continue 23reading حکومت نے ایسے پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا جس میں منافع ہر صورت ملے گا،حیرت انگیزانکشاف