جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات ،سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں اتنی بڑی کمی ہوگئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (آ ئی این پی)امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات ،سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی،امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی سونے کی قیمت میں کمی صورت میں مرتب ہوئے،نجی ٹی وی کے مطا بق جہاں بین الاقوامی بلین مارکیٹ

میں فی اونس سونا 4 ڈالر کمی سے 1239 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 1000 اور 857 روپے کی نمایاں کمی سے 60700 اور 52040 روپے پر آگیا۔اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 820 اور فی دس گرام 703روپے پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…