سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم
کراچی ( آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ دس روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے سے 53 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ انہیں دس روز میں عالمی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نیا ریکارڈ قائم