جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستان کاسفر کرنے والے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔چینی روزنامے ’’چائناڈیلی‘‘میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی سیاحت کی صنعت میں مقامی کاروباری افراد اورچینی عوام کے لئے شراکت داری کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے جن سے کاروباری اداروں کوچھوٹے

اوردرمیانے درجے کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے کاموقع ملے گا۔آرٹیکل میں کہاگیا ہے کہ چینی اور پاکستانی کاروباری افراد میں کسی بھی قسم کے مشترکہ منصوبہ سے باہمی فائدہ پہنچے گا اور اس سے دوطرفہ اعتماد اور عوامی سطح پر روابط میں اضافہ ہوگا۔مضمون میں مزیدکہاگیا کہ ایسے اقدامات سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود گہرے دوستانہ تعلقات بھی مستحکم ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…