وزیر اعظم نے معاشی کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی دو اہم معاشی اور ترقیاتی منصوبہ بندی کے پینلز ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل کونسل (ای سی این ای سی) اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیل نو کر دی۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے معاشی کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی











































