ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ماہانہ10لاکھ نکلوانے،ایک کروڑ ڈیپازٹ او ر2لاکھ ماہانہ کریڈٹ کارڈ کا بل جمع کرانے والوں کی شامت آگئی،ایف بی آر نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لا ئن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )نے بینکوں سے ٹیکس نا دہند گان اور ما ہانہ 10لا کھ روپے نکلوانے والے اور ایک کروڑ روپے جمع کرا نے والے تما م افراد کا ریکا رڈ بھی طلب کیا گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نا دہند گان کیخلا ف گھیر امزید تنگ کرتے ہوئے بینکو ں سے ٹیکس نادہند گان

کی اہم معلو ما تی رپورٹ طلب کر لی ، بینکو ں سے 10لاکھ روپے ما ہا نہ نکلو انے والے افراد کی ٹیکس کٹوتی کی معلو ما ت بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے ۔ اس کے علا وہ بینکو ں کو کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو ایک کروڑ روپے رقم جمع کراتے اور 2لاکھ روپے ما ہانہ کریڈٹ کا رڈ کا بل جمع کر اتے ہیں ان تمام افراد کی تفصیلا ت بھی فراہم کی جا ئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…