اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین کی غیر ملکی تجارت مثبت رخ پر جا رہی ہے ،عالمی بینک

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)غیر ملکی تجارت کو فروغ دینے کے لیے چینی کوششوں کے باعث چین کی غیر ملکی تجارت مثبت جا رہی ہے اور یہ بہت متاثر کن ہے،چین کی غیر ملکی تجارت میں سالانہ 9.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 22.28ٹریلین یوآن(3.2ٹریلین امریکی ڈالر)تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اعدادوشمارعالمی بینک کے

اقتصادی ماہرین نے اپنی رپورٹ میں پیش کئے۔رپورٹ کے مطابق سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین کی برآمدات میں6.5فیصد اور درآمدات میں14.1فیصد کا اضافہ ہوا۔عالمی بینک کے اقتصادی ماہر جان لٹ ویک کا کہنا ہے کہ ہم اسے غیر متوازن تجارت نہیں کہہ سکتے۔موجودہ حالات میں یہ بالکل معمول کے مطابق ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…