پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ میں گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان سے وصولی مہم جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2017

سندھ میں گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان سے وصولی مہم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگاں کیخلاف 20 مارچ سے شروع کی جانے والی مہم میں اب تک 6378 گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے گئے۔جن میں 3136 گاڑیوں کو کراچی میں ، 1151 کو حیدر آباد ،577 کو سکھر ،516 کو لاڑکانہ ،575 کو میر پور خاص… Continue 23reading سندھ میں گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان سے وصولی مہم جاری

پاک چین راہداری کے بعد’’بھارتی راہداری‘‘ کا منصوبہ بھی منظر عام پر،حیرت انگیزتفصیلات جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پاک چین راہداری کے بعد’’بھارتی راہداری‘‘ کا منصوبہ بھی منظر عام پر،حیرت انگیزتفصیلات جاری

کٹھمنڈو (آئی این پی ) چین ، نیپال ، بھارت اقتصادی راہداری منصوبہ چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے دائرہ کار کے تحت جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے ، تین ملکوں کی شراکت داری کے تحت اس منصوبے کی تکمیل چین اور پورے جنوبی ایشیاء کے ممالک کے درمیان اعتماد سازی… Continue 23reading پاک چین راہداری کے بعد’’بھارتی راہداری‘‘ کا منصوبہ بھی منظر عام پر،حیرت انگیزتفصیلات جاری

بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ 2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں میں 10سے 15فیصداضافہ کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی بجٹ2017.18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈملازمین کی پینشنوں  میں 10سے 15فیصداضافے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت  ملازمین کی تنخواہوں میں یہ اضافہ 50فیصدایڈہاک الائونسز بنیادی تنخواہ میں جمع کرکے کریگی جبکہ باقی 10فیصد اضافہ کرکے ملازمین کو خوشخبری… Continue 23reading بجٹ2017-18،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

کراچی(آئی این پی )کراچی میں جوہری توانائی کے دو منصوبوں کنوپ ٹواور تھری پر کام پوری بھرپور طورپرجاری ہے ،ان دونوں منصوبوں کی مجموعی پیداواری گنجائش 2200میگاواٹ ہوگی،یہ بجلی گھر چین کے تعاون سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے جارہے ہیں جن پر نو ارب ڈالرلاگت آئے گی ۔ یہ بات حکام… Continue 23reading 9 ارب ڈالرز کا جوہری معاہدہ،چین اور پاکستان نے تاریخ رقم کردی

زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کر وا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017

زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کر وا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پراپرٹی پورٹل زمین ڈا ٹ کام نے اپنی موبائل فون ایپ کیلئے’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔نیو پراجیکٹس اس سے قبل صرف ویب سائٹ پر ہی دستیاب تھا تاہم صارفین کی آسانی کیلئے اس کو اب موبائل ایپ میں متعارف کروادیا گیاہے‘جس سے صارفین… Continue 23reading زمین ڈاٹ کام نے اپنی موبائل ایپ کیلئے ’نیو پراجیکٹس‘ کا فیچر متعارف کر وا دیا

’’جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ تیاری کر لیں‘‘

datetime 24  مارچ‬‮  2017

’’جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ تیاری کر لیں‘‘

راولپنڈی (این این آئی ) 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 اپریل بروز سوموار لاہور میں منعقد ہوگی 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے‘ دوسرا انعام 1 کروڑ… Continue 23reading ’’جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈ ہیں وہ تیاری کر لیں‘‘

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں کب آرہا ہے ؟ تفصیلات جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2017

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں کب آرہا ہے ؟ تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی) موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310… Continue 23reading نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں کب آرہا ہے ؟ تفصیلات جاری

نوکیا موبائل فونز،پاکستان میں فروخت کےلئے تاریخ اعلان کردیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

نوکیا موبائل فونز،پاکستان میں فروخت کےلئے تاریخ اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سطح پرمشہورموبائل کمپنی نوکیانے پاکستانی صارفین کےلئے تاریخ کااعلان کردیاہے اورکمپنی جلدہی اپنے موبائل فونز 3310،نوکیا6اورنوکیا3 کے ورژن پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائے گی اوریہ فونزرواں سال جون میں متعارف کرائے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان موبائل فونز کی قیمتیں بھی اسی وقت سامنے آ سکیں گی جب کمپنی رواں سال… Continue 23reading نوکیا موبائل فونز،پاکستان میں فروخت کےلئے تاریخ اعلان کردیاگیا

پاکستان کی کرنسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،عملدرآمد کب ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2017

پاکستان کی کرنسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،عملدرآمد کب ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان کی کرنسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،عملدرآمد کب سے شروع ہوگا؟گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کے حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ جعلی نوٹوں کامسئلہ حل کرنے کیلئے تیس شہروں میں جلدنئی مشینیں لگائی جارہی ہیں جبکہ پاکستان کی کرنسی تبدیل کرنیکاجامع… Continue 23reading پاکستان کی کرنسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،عملدرآمد کب ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات