جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی کرنسی تبدیل،نئی کرنسی کتنے ریال کے برابر ہوگی؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2017

ایرانی کرنسی تبدیل،نئی کرنسی کتنے ریال کے برابر ہوگی؟بڑا اعلان کردیاگیا

تہران (آئی این پی)ایران کی سرکاری کرنسی اب تومان ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی سرکاری کرنسی اب تومان ہو گی۔کابینہ کے سیکرٹری محسن حاجی میرزائی کا کہنا ہے کہ شام منعقد ہل کابینہ کے اجلاس میں تومان کو ملک کی سرکاری کرنسی کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ایک… Continue 23reading ایرانی کرنسی تبدیل،نئی کرنسی کتنے ریال کے برابر ہوگی؟بڑا اعلان کردیاگیا

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2017

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی۔7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات تقسیم ہوں گے۔ 25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا

پاکستانیوں کیلئے روزگارکے ہزاروں مواقع،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 23  جولائی  2017

پاکستانیوں کیلئے روزگارکے ہزاروں مواقع،بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت نو خصوصی صنعتی زونز کے قیام سے متعلق منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کرلی گئی ،اقتصادی زونز چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں قائم کئے جائیں گے۔سرکاری ذرائع نے اس اعتماد کااظہار کیا کہ اقتصادی زونز کے قیام سے نہ صرف… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے روزگارکے ہزاروں مواقع،بڑی خوشخبری سنادی گئی

بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2017

بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے بھاری مشکوک بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے مبینہ طورپر منی لانڈرنگ میں ملوث 200 افراد کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے یہ تحقیقات اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملنے والی رپورٹ کی بنیاد پر… Continue 23reading بڑی بینک ٹرانزیکشن کرنیوالے بھی زِد میں آگئے،قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

datetime 22  جولائی  2017

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ہفتہ کو مانیٹری پالیسی سے متعلق میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی بورڈ نے شرح سود… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 5.75 فیصد پربرقرار

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

datetime 22  جولائی  2017

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

لاہور(ائی این پی) اگلے سال جنوری میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم ہوجائے گی اورسمارٹ کارڈ جاری ہوگا‘4 کمپنیوں نے سمارٹ کارڈ کے لئے ٹینڈرجمع کروا دیئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کرکے سکیورٹی فیچرڈ آٹومیٹڈ سمارٹ کارڈ شروع کرنا تھے ایڈیشنل ڈی جی چودھری مسعودالحق… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم – حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا

پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

datetime 22  جولائی  2017

پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

کراچی( آن لائن ) پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے کے مقامی نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ وسیع پیمانے پر اقتصادی استحکام گذشتہ 3 برس کی معاشی اصلاحات کے نتیجے میں حاصل ہوا ، لیکن ان فوائد کو مستقل کرنے کے لیے اسی معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے توخیر… Continue 23reading پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے ، آئی ایم ایف

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 22  جولائی  2017

’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء… Continue 23reading ’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2017

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں کے باعث بجلی پیدا کرنے والا ایندھن مسلسل سستا ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ مقامی سطح پر بجلی 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے،مگر اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔۔ کتنے روپے کم ہو رہی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف