جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں چین کی کمپنی زاؤٹی اپنی گاڑی زی 100 فروخت کے لیے پیش کردی

datetime 1  اگست‬‮  2017

پاکستان میں چین کی کمپنی زاؤٹی اپنی گاڑی زی 100 فروخت کے لیے پیش کردی

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں چین کی کمپنی زاؤٹی نے اپنی گاڑی زی 100 فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق  کمپنی نے زی 100 کے مجموعی ڈیزائن میں 7 جنریشن سوزوکی آلٹو کے ڈیزائن کو مدنظررکھا ہے۔ایک ہزار سی سی کی یور فور ای ایف آئی انجن گاڑی میں… Continue 23reading پاکستان میں چین کی کمپنی زاؤٹی اپنی گاڑی زی 100 فروخت کے لیے پیش کردی

اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کوگذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 1.1 ارب روپے کا خالص منافع

datetime 1  اگست‬‮  2017

اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کوگذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 1.1 ارب روپے کا خالص منافع

اسلام آباد(آن لائن)اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران 1.1 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں رواں سال 2017 کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمپنی کا… Continue 23reading اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کوگذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 1.1 ارب روپے کا خالص منافع

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے 67 پیسے تک کمی کا امکان

datetime 31  جولائی  2017

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے 67 پیسے تک کمی کا امکان

کراچی(آن لائن)آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 67 پیسے تک کمی کے امکانات روشن ہوگئے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔اگست میں عوام کے لئے خوشخبری، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے 67 پیسے تک کمی کا امکان

بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 31  جولائی  2017

بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے، ایگری کلچرل آرگنائزیشن کے مطابق گزشتہ سال 363000 ٹن بیف برآمد کیا گیا، بھارت اگلے دس سال تک اسی پوزیشن پر قائم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بیف کھانے اور کھلانے پر قتل و غارت مچانے… Continue 23reading بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

datetime 31  جولائی  2017

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

برلن(آن لائن)جرمن وزیر برائے نقل و حمل الیکسینڈر ڈوبرِنٹ نے موٹر ساز ادارے پورشے کی کے این ماڈل کی 22 ہزار گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کر دیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کے غیرقانونی سافٹ ویئر کی نشاندہی کے بعد ان گاڑیوں کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے… Continue 23reading پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

datetime 31  جولائی  2017

اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

برلن(آن لائن)دنیا کے معروف جرمن کار ساز کمپنی اووڈی نے اپنے اصلاحاتی منصوبے کے تحت آئندہ پانچ سال میں 10 بلین یورو(12 بلین ڈالر)کی بچت کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی اس بچت سے اپنا کاروبار 2022 تک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر منتقل کر دے گی۔آڈی جس کا معروف برانڈ واکس ویگن ہے 2018 میں ای… Continue 23reading اووڈی کا اصلاحاتی منصوبے کے تحت 10 بلین یورو کی بچت کا فیصلہ

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

datetime 31  جولائی  2017

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

سنگا پور(آن لائن)ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے لئے 30 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.82 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی (امریکی تیل)کی سپلائی16سینٹ کے اضافے کے ساتھ 49.87 ڈالر فی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

datetime 31  جولائی  2017

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

ٹوکیو(آن لائن)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا،امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دباؤ کا شکار رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.25 فیصد اپ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ اور شنزن انڈیکس میں 0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔آسڑیلین… Continue 23reading ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،امریکی ڈالر دباؤ کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

datetime 31  جولائی  2017

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی