صارفین پٹرول، ڈیزل پر ایک ماہ میں 47 ارب 16 کروڑ سے زائد ٹیکس دینگے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں صارفین کیلئے بوجھ بن گئیں، ایک ماہ میں صارفین پٹرول اور ڈیزل پر 47 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس ادا کرینگے۔ ایک لٹر پٹرول پر ہر شخص کی جیب سے 24 روپے 77 پیسے اور ڈیزل کے ایک لٹر پر 29 روپے 91 پیسے ٹیکس لیاجا رہا… Continue 23reading صارفین پٹرول، ڈیزل پر ایک ماہ میں 47 ارب 16 کروڑ سے زائد ٹیکس دینگے