جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پر عدم اعتماد یا کوئی اور وجہ؟42لاکھ میں سے ابتک کتنےپاکستانی ٹیکس دہندگان نے ٹیکس جمع کروایا ہے؟ تشویشناک صورتحال ، ایف بی آر نے مجبوراََ کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی،42لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر

تک توسیع کر دی ہے۔ ٹیکس گزار پندرہ دسمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروا سکیں گے، فائلرز کو ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں نصف کی چھوٹ حاصل، 42لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔واضع رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی اور حکومت نے تاریخ میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…