سعودی عرب میں وزراء سمیت اہم شخصیات کی گرفتاریوں کاردعمل،تیل کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیئے
ریاض ( این این آئی )سعودی عرب میں انسداد کرپشن مہم کے تحت 11شہزادوں اور وزراء کی گرفتاری کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جولائی 2015 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں جولائی 2015 میں 56 ڈالر فی بیرل کا اضافی ریکارڈ کیا… Continue 23reading سعودی عرب میں وزراء سمیت اہم شخصیات کی گرفتاریوں کاردعمل،تیل کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دیئے