جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان ،جانتے ہیں نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(اے این این)ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 25 فیصد تک کم ہوگئی، پاکستان میں پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دسمبر میں عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کی امید ہے کیونکہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں حکومت کم از کم 5 سے 7 روپے تک کی کمی کا اعلان کر سکتی ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ہیں۔اعداد شمار کے مطابق عالمی منڈی میں تقریباً

ایک ماہ کے دوران خام تیل 25 فیصد تک سستا ہوچکا ہے، امریکی خام تیل کی 50 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل 19 فیصد کمی کے بعد 59 ڈالر فی بیلر کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اگر حکومت 25 فیصد نہ سہی 7 فیصد ہی قیمت میں کمی کر دے تو پیٹرول و ڈیزل 7 روپے تک سستا ہوسکتا ہے، دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے درآمدی بل کم ہوگا، جس سے پاکستان کو کم ادائیگیاں کرنی پڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…