جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 30  جولائی  2017

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی۔ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اور دیگر کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ، جس سے اوپن… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 30  جولائی  2017

ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں ٹیلی کام اور ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے صف اول کے ادارے ٹیلی نار پاکستان کو سوشل بیکرز نے اپنی جون 2017 کی ’’سوشل مارکیٹنگ رپورٹ‘‘ میں ملک میں سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ قرار دے دیا ہے۔ سوشل بیکرز نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں… Continue 23reading ٹیلی نار پاکستان نے سوشل میڈیا پر سب سے متحرک برانڈ کا اعزازاپنے نام کرلیا

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

datetime 30  جولائی  2017

ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

کراچی (این این آئی) ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کے فروغ کیلئے ریئل اسٹیٹ ایند انویسمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام میگا ایونٹ شارجہ ایکسپو کی تیاریاں۔ 22 اور 23 ستمبر کو منعقد ہونیوالے ریئل اسٹیٹ شارجہ ایکسپو میں کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور سمیت ملک بھر سے اور رشیا، چائنا، انڈیا اور افریقہ و دیگر ممالک… Continue 23reading ریئل اسٹیٹ اینڈ انویسمنٹ پاکستان کے تحت شارجہ ایکسپو کی تیاریاں

سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

datetime 30  جولائی  2017

سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل سیکریٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جنرل شاہجہان شاہ نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے( سی پیک) کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کراچی کی تاجر وصنعتکار برادری کو یقین دلایاہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر ہے جس کا ترقیاتی کام ہر مرحلے میں شفاف طریقے سے جاری… Continue 23reading سی پیک منصوبے میں مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں کوئی تفریق نہیں،شاہجہان شاہ

مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

datetime 30  جولائی  2017

مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

اسلام آباد (یو این پی) رواں سال 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران مچلز فروٹ فارمز کو 1.98 ملین روپے کے بعد از ٹیکس خسارے کا سامنا رہا ہے۔ مچلز فروٹ فارمز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں اپریل تا جون 2017ء کے دوران کمپنی کو 1.98 ملین روپے کا خالص خسارہ… Continue 23reading مچلز فروٹ فارمز کوبعد از ٹیکس 1.98 ملین روپے کاخسارہ

توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

datetime 30  جولائی  2017

توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

ٹوکیو (یو این پی) جاپان کی الیکٹرانکس کمپنی توشیبا نے امریکا میں جوہری ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر کے معاملے پر امریکاکی پاور کمپنی کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کے قریب زرِ تلافی کی رقم ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق توشیبا کا کہنا ہے کہ سکینا)کارپوریشن کو یہ ادائیگی… Continue 23reading توشیبا ری ایکٹروں کی نامکمل تعمیر پر امریکی پاور کمپنی کو زرِ تلافی دینے پر رضامند

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 30  جولائی  2017

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(یو این پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اس کی ترسیل میں ممکنہ کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 86 سینٹ بڑھ کر 52.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 57 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.61 ڈالر فی… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 30  جولائی  2017

پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد (یو این پی) پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی پی) کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پی پی آئی بی کے حکام نے کہا ہے کہ 9 ہزار 71 میگاواٹ بجلی کے مختلف 31 پیداواری منصوبوں پر 9 ارب ڈالر سے زائد… Continue 23reading پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل

datetime 29  جولائی  2017

سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل

سیؤل(آن لائن)جنوبی کورین فرم سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل ہوا ہے۔سام سنگ کے مطابق ان کے آپریٹنگ پرافٹ میں اپریل تا جون کے عرصہ میں 72.9 فیصدسے 14.07کھرب وون (12.6 ڈالر)اضافہ ہوا ہے جبکہ گلیکسی ایس ایٹ اور مموریز چپس کی زیادہ فروخت کی وجہ سے… Continue 23reading سام سنگ کو سال کی دوسری سہ ماہی میں ریکارڈ توڑ خالص منافع حاصل