پاکستانیوں کی پسندیدہ کار سوزوکی مہران کو پاکستان میں بند کردیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کاریں بنانے والے کمپنی نے عوام کی پسندیدہ ترین گاڑی کے آرڈر لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے سی این جی کٹ والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کا یہ فیصلہ سی این جی کی کمی کے باعث کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading پاکستانیوں کی پسندیدہ کار سوزوکی مہران کو پاکستان میں بند کردیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی