ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، حکومت پر بیرونی دباؤ کم ہونے لگا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، حکومت پر بیرونی دباؤ کم ہونے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ مرچنڈائز برآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ برس اسی سال کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔   رپورٹ کے مطابق یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ برآمدات کے بڑھنے اور تجارتی خسارے میں بہتری آنے کی وجہ سے… Continue 23reading برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، حکومت پر بیرونی دباؤ کم ہونے لگا

نیپرا کی بجلی کے نرخ میں 2 روپے بڑھانے کی منظوری

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

نیپرا کی بجلی کے نرخ میں 2 روپے بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ تقریباً 2 روپے بڑھانے کی منظوری دے دی، جس کے تحت پاور ڈسٹربیوشن کمپنیاں (ڈسکوز) صارفین سے اضافی 200 ارب وصول کر سکیں گی۔   رپورٹ کے مطابق نیپرا کے فیصلے کے بعد بجلی کی فی یونٹ کی قیمت 11… Continue 23reading نیپرا کی بجلی کے نرخ میں 2 روپے بڑھانے کی منظوری

ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب

ہانگ کانگ(آئی این پی )گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب رہا،مندی کا رجحان امریکا چین مابین تجارتی تنازعہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب ہے۔ ہانگ کانگ، سڈنی، ولنگٹن، تائپی، سنگاپور اور سیؤل کی اسٹاک… Continue 23reading ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب

15ویں تین روزہ ہیلتھ ایشیا اور فارما ایشیا نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

15ویں تین روزہ ہیلتھ ایشیا اور فارما ایشیا نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گئی

کراچی(این این آئی) ایکسپو سینٹر کراچی میں 15ویں بین الاقوامی ہیلتھ ایشیا اور فارما ایشیا نمائش آج (منگل) 11ستمبر سے شروع ہوگی۔ نمائش میں چائنا، سنگاپور، بھارت، امریکہ ، برطانیہ، جرمنی، سوئزرلینڈ، فرانس ، اٹلی اور ترکی سمیت25 ممالک کے 550 سے زائد وفود شرکت کررہے ہیں، تین روزہ نمائش میں 912 برانڈز کے اسٹالز… Continue 23reading 15ویں تین روزہ ہیلتھ ایشیا اور فارما ایشیا نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گئی

جولائی، اگست میں ترسیلات زر میں 13.5 فیصد اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

جولائی، اگست میں ترسیلات زر میں 13.5 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملک میں تقریباً 4 ارب ڈالر کا ترسیلات زر بھیجا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست میں ترسیلات زر میں 13.45 فیصد اضافہ ہوا اور ملک میں 3.966 ارب ڈالر کی ترسیل… Continue 23reading جولائی، اگست میں ترسیلات زر میں 13.5 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے جاری خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5ہزار کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،اس حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سینئر حکام… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 5000کے نوٹ کی بندش کے حوالے سے خبر کی تردید کر دی

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے اضافہ

کراچی (این این آئی)پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، 10 روز کے دوران چکن 37 روپے مہنگا ہوکر 202 روپے کلو ہوگیا،پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر کے پہلے ہفتے شادی بیاہ کے سیزن کے سبب چکن کی طلب میں تیزی دیکھی گئی جس کی وجہ سے شہر میں زندہ مرغی 22 روپے… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 177بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8389ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین کے ایک ارب پتی نے اپنی دولت کی ریل پیل ترک کرکے درس و تدریس کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی مشہور ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما کی دولت کا اندازہ چار ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشہور امریکی عرب… Continue 23reading ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان