جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 18  جولائی  2017

سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی ( این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای 100انڈیکس 44600،44700،44800،44900، 45000،45100،45200، 45300،45400،45500اور45600کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب92 ارب37 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت82.30 فیصد زائد جبکہ110.28 فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

ایمریٹس اور فلائی دبئی نے بڑے معاہدے کا اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2017

ایمریٹس اور فلائی دبئی نے بڑے معاہدے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ایمریٹس اور فلائی دبئی نے توسیعی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کے بعد دبئی سے چلنے والی دونوں ایئرلائنز مل کر صارفین کو بہترین سفری آپشنز فراہم کریں گی۔ دونوں ایئرلائنز آزادانہ طور پر کام کریں گی لیکن دوسرے نیٹ ورک سے فائدہ اٹھا کر اپنے آپریشنز میں اضافہ لانے… Continue 23reading ایمریٹس اور فلائی دبئی نے بڑے معاہدے کا اعلان کردیا

اہم صوبے میں تیل و گیس کے تین بڑے ذخائر دریافت ،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  جولائی  2017

اہم صوبے میں تیل و گیس کے تین بڑے ذخائر دریافت ،زبردست خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ انرجی لمیٹڈ، پی ای ایل اور او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل و گیس کے تین نئے ذخائر دریافت کئے ہیں جن سے 52.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 765 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو… Continue 23reading اہم صوبے میں تیل و گیس کے تین بڑے ذخائر دریافت ،زبردست خوشخبری سنادی گئی

پاناما کیس کی سماعت،سٹاک مارکیٹ میں حیرت انگیز ردعمل،ریکارڈ تیزی

datetime 17  جولائی  2017

پاناما کیس کی سماعت،سٹاک مارکیٹ میں حیرت انگیز ردعمل،ریکارڈ تیزی

کراچی ( این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان رہا اور اور کے ایس ای 100انڈیکس 44400اور44500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں25 ارب12 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت32.86 فیصد کم جبکہ49.85 فیصد حصص کی… Continue 23reading پاناما کیس کی سماعت،سٹاک مارکیٹ میں حیرت انگیز ردعمل،ریکارڈ تیزی

پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

datetime 17  جولائی  2017

پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 353 پوائنٹس گر گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ساڑھے 9 بجے ہوا جس کے 15 منٹ کے اندر ہی سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس شدید مندی کا شکار ہوگیا۔ کیس کی… Continue 23reading پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

حکومت نے ڈالر پر قابو پانے کیلئے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا

datetime 16  جولائی  2017

حکومت نے ڈالر پر قابو پانے کیلئے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے ڈالر اور روپے کی موجودہ شرح تبادلہ ملک کی بیرونی شعبے پر منفی اثرات کے باوجود برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ٹیرٹ لبرلائزیشن کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کردی تاکہ بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پایا جاسکے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی… Continue 23reading حکومت نے ڈالر پر قابو پانے کیلئے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

datetime 16  جولائی  2017

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کو لاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ مزید پاکستان سے پاکستان 2025ء میں دنیا کی… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

پاکستان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گیا،آئندہ 3سال کے دوران کتنے ارب ڈالرغیرملکی قرضوں اورسود کی مد میں اداکرنا ہوں گے؟تشویشناک انکشافات

datetime 15  جولائی  2017

پاکستان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گیا،آئندہ 3سال کے دوران کتنے ارب ڈالرغیرملکی قرضوں اورسود کی مد میں اداکرنا ہوں گے؟تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان نے گزشتہ 3سال کے دوران غیرملکی قرضوں اور سود کی مد میں لگ بھگ 16ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 9ماہ(جولائی 2016 تا مارچ 2017 )کے دوران غیرملکی قرضوں اور سود کی مد میں 5ارب 22 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading پاکستان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گیا،آئندہ 3سال کے دوران کتنے ارب ڈالرغیرملکی قرضوں اورسود کی مد میں اداکرنا ہوں گے؟تشویشناک انکشافات

آئی ایم ایف کی پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز

datetime 15  جولائی  2017

آئی ایم ایف کی پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی) آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجوید دیدی ،آئی ایم آیف نے کہا بجلی پر موجودہ سبسڈی بھی ختم پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں پر اضافہ کرنا ہوگا،صوبائی حکومتوں کو بھی ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف کی پاکستان کو بجلی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تجویز