منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پر تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس

وقت روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کا خود تعین کرے گا لیکن درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کےذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ موڈیز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے ادائیگیوں سے سہارا ملا اور دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی لیکن شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…