سونے کی فی تولہ قیمت 53000 روپے کی سطح پر مستحکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 53000 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی، دس گرام سونا 45428 روپے جبکہ چاندی فی تولہ 770 روپے پر مستحکم رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 53000 روپے کی سطح پر مستحکم