بجلی کی ترسیل کے قابلِ اعتماد ذرائع کی کمی، پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر کا نقصان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوگوں کے گھروں تک قابلِ اعتماد طریقے سے بجلی نہ پہنچنے کی وجہ سے سالانہ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے جو ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے 1.7 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار ورلڈ بینک کے نئے مطالعے میں سامنے آئے ہیں۔… Continue 23reading بجلی کی ترسیل کے قابلِ اعتماد ذرائع کی کمی، پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر کا نقصان







































