جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک اّف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کرنسی کی حد میں اضافے کے بعد پاکستان سے جانے والے اور پاکستان آنے والے مسافر اپنے ساتھ 10 ہزار روپے کیش رکھ سکیں گے۔تاہم اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق بھارت کے معاملے میں اس حد کو 500 روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading پاکستان سے جا نے اور آ نے والے مسافروں کیلئے پاکستانی اورغیرملکی کرنسی کی نئی حد مقرر،تفصیلات جاری

ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی) امریکہ کی کئی کمپنیاں پاکستان کو ا یل این جی برآمدکرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں ،پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانہ کے کونسلر برائے اقتصادی امور ولیم چیپ لیتینن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

لاہور( این این آئی) قطر کی جہاز راں کمپنی اس ہفتے کراچی اور دوحہ کے درمیان تیز ترین سروس شروع کرے گی۔ذرائع کے مطابق پہلا بحری جہاز پیر کے روز قطر کے دارالحکومت کے نواح میں حمد کی بندرگاہ پہنچے گا جو یہ فاصلہ چھ سے سات کی بجائے چار روز میں طے کرے گا۔حمد… Continue 23reading تیز ترین سروس،قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کردیا

گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

گوادر (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی نے کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں… Continue 23reading گوادر پورٹ ،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)چین کی شکل میں پاکستان کو کپاس کی بڑی منڈی ملی گئی ، چین میں کپاس کاسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے پاکستان سے کپاس درآمد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چین کے کپاس کے تاجرپاکستانی تاجروں سے کپاس منگوانے کے لئے رابطہ کررہے ہیں ، چین پاکستانی کپاس کی… Continue 23reading چین پاکستانی کی نئی منڈی بن گیا،پاکستانیوں کو دوگنا فائدہ،زبردست خبر سنادی گئی

عوام کو عید کاتحفہ، حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،حتمی خبرآگئی

datetime 31  اگست‬‮  2017

عوام کو عید کاتحفہ، حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،حتمی خبرآگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے صرف پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ٗ ہائی اسپیڈ ڈیزل ،لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں پرانی سطح پر برقراررہیں گی ۔وزارتِ… Continue 23reading عوام کو عید کاتحفہ، حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،حتمی خبرآگئی

پشاور، ملک شاہ محمد خان وزیر نے بجلی اور شمسی سے چلنے والے رکشوں کا افتتاح کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

پشاور، ملک شاہ محمد خان وزیر نے بجلی اور شمسی سے چلنے والے رکشوں کا افتتاح کردیا

پشاور(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے پشاور میں بجلی اورشمسی توانائی سے چلنے والے رکشوں کاافتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دورجدید کے تقاضوں کے عین مطابق صوبائی حکومت نے پہلی مرتبہ پشاورمیں ماحول دوست، آرام دہ اور کم خرچہ سے چلنے والے رکشے… Continue 23reading پشاور، ملک شاہ محمد خان وزیر نے بجلی اور شمسی سے چلنے والے رکشوں کا افتتاح کردیا

پاکستانیوں نے امریکہ اوربرطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،خلیجی ملک کے سرکاری ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2017

پاکستانیوں نے امریکہ اوربرطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،خلیجی ملک کے سرکاری ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی ) دبئی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری اور لین دین کے حوالے سے پاکستانیوں نے امریکیوں اور برطانیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے جنوری 2016ء سے جون 2017ء کے دوران رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کرنے والی قومیتوں کی فہرست جاری کردی۔صف اول کی اقوام میں پاکستان تیسرے نمبر… Continue 23reading پاکستانیوں نے امریکہ اوربرطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،خلیجی ملک کے سرکاری ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

عید کاسرپرائز،یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  اگست‬‮  2017

عید کاسرپرائز،یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی )اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کر کے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ۔سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے 24پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70پیسے، کیروسین آئل کی قیمت میں 15روپے اور ایل ڈی او کی قیمت میں 12روپے… Continue 23reading عید کاسرپرائز،یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں