اسٹیٹ بینک نے امپورٹرز کی ٹرانسپورٹ کی اصل دستاویزات مجاز ڈیلرز کے پاس جمع کرانے کی شرط ختم کردی
کراچی(آئی این پی ) اسٹیٹ بینک نے اوپن اکاونٹ کی بنیاد پر درآمدات سے متعلق نظرثانی شدہ ہدایات جاری کر تے ہوئے اوپن اکاونٹ کی بنیاد پر درآمدات کی ادائیگی کے لیے امپورٹرز کی طرف سے شپنگ،ٹرانسپورٹ کی اصل دستاویزات مجاز ڈیلرز کے پاس جمع کرانے کی شرط ختم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق بینک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے امپورٹرز کی ٹرانسپورٹ کی اصل دستاویزات مجاز ڈیلرز کے پاس جمع کرانے کی شرط ختم کردی