ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2018

ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ… Continue 23reading ڈالر کے سامنے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

، حکومت نے بجٹ میں عوام کو بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2018

، حکومت نے بجٹ میں عوام کو بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریوینیو ہارون اختر نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑا چیلنج ہے ٗ پاکستان کے دیگر اعداد و شمار بہتر رہے، نئے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا ٗ نان فائلز کا ٹیکس ریٹ مزید بڑھایا جائے گا۔انسٹی… Continue 23reading ، حکومت نے بجٹ میں عوام کو بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار بلندیوں کو چھونے لگا،2017کے آخری 3ماہ میں کتنے ارب کا کاروبار ہوا؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار بلندیوں کو چھونے لگا،2017کے آخری 3ماہ میں کتنے ارب کا کاروبار ہوا؟

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے لین دین ( ای کامرس) کا شعبہ تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہاہے۔ حالیہ برسوں میں ملک میں ای کامرس مارکیٹ کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ ملک میں تھری اورفورجی ٹیکنالوجی کے اجرا کے بعد ای کامرس مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار بلندیوں کو چھونے لگا،2017کے آخری 3ماہ میں کتنے ارب کا کاروبار ہوا؟

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،روپے کی قدر میں مزید کتنی کمی کی جائیگی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،روپے کی قدر میں مزید کتنی کمی کی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی حکومت انٹرنیشنل مانیٹر فنڈ ( آئی ایم ایف) کی جانب سے نئی بیل آؤٹ پیکج لینے سے قبل روپے کی قدر میں چار فیصد کمی لانے کی شرط پر رضامند ہو گئی ہے جس سے دیوالیہ پن جیسی صورت حال سے نمٹا جا سکے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،روپے کی قدر میں مزید کتنی کمی کی جائیگی

ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ اضافہ کر دیاگیا ہے اور اس اضافہ کے ساتھ 21 قیراط سونے کی قیمت 50958 روپے 22 قیراط سونے کی قیمت 53353 روپے فی تولہ اور 24 قیراط سونے کی قیمت 58250 روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی سونے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 30 مارچ… Continue 23reading حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

لاہور ( این این آئی)حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لے لینی چاہیے او ر کوئلے کی درآمد ڈیوٹی فری ہونی چاہیے تا کہ کوئلے پر چلنے والے پاور پروجیکٹس پر جو بہت بڑی سرمایہ کاری کی گئی ہے اس کو بچایا جا سکے۔ ان… Continue 23reading حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 79بیسلک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3193کی شرح پر بند ہوا ۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مںڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ برینٹ خام تیل کے سودے 29سینٹس کے اضافے سے 70اعشاریہ 74ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔  شہری 31 مارچ تک ووٹرز لسٹوں میں کوائف… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ