جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو لاہور میں منعقد ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ یہ رواں سال کی آخری قرعہ… Continue 23reading 200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری

سلوینیا (مانیٹرنگ ڈیسک) 64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ نائس ہیش کے مطابق اس کے بٹ کوائن والٹ کا مواد چوری کر لیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق سکیورٹی میں نقب… Continue 23reading 64 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن چوری

بھارت سے ایشیاکپ2018 کی میزبانی چھننے کا خطرہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

بھارت سے ایشیاکپ2018 کی میزبانی چھننے کا خطرہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے ایشیا کپ2018 کی میزبانی چھننے کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال واضح نہیں کیا کہ اس ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کو مدعو کیا جائے گا یا نہیں۔اگر قومی ٹیم کو بھارت آنے کی اجازت نہ ملی توایشین کرکٹ کونسل متبادل میزبان ملک کا انتخاب کر لے… Continue 23reading بھارت سے ایشیاکپ2018 کی میزبانی چھننے کا خطرہ

کینو کی برآمد کا ہدف مزید کم

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

کینو کی برآمد کا ہدف مزید کم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے روس اور ایرانی مارکیٹ میں پاکستانی کینو کی برآمدات کو درپیش مسائل کے پیش نظر رواں سیزن میں کینو کی برآمد کے ہدف میں مزید کمی کردی ہے۔ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق کینو کی برآمد یکم دسمبر سے شروع… Continue 23reading کینو کی برآمد کا ہدف مزید کم

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 177 ارب روپے کا نقصان

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 177 ارب روپے کا نقصان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ روز کریش کر گئی۔ کے ایس ای100انڈیکس 39ہزار پوائنٹ کی نفسیاتی حد گنو ابیٹھا اور1100سے زائد پوائنٹ کی کمی سے انڈیکس 38700پوائنٹ کی پست ترین سطح پر آگیا جبکہ مندی کی لہر شدید ہونے سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے177ارب… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 177 ارب روپے کا نقصان

برازیل،مرکزی شرح سود میں ریکارڈ 7 فیصد کمی کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

برازیل،مرکزی شرح سود میں ریکارڈ 7 فیصد کمی کا اعلان

ریو ڈی جنیرو (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل نے مرکزی شرح سود میں ریکارڈ 7 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ برازیل کے سنٹرل بینک نے مرکزی شرح سود میں 0.5 فیصد پوانٹس کمی کرتے ہوئے 7 فیصد مقرر کیا ہے جو کہ برازیل میں دو سال کی کساد بازاری کے بعد افراط زر کی شرح گرنے… Continue 23reading برازیل،مرکزی شرح سود میں ریکارڈ 7 فیصد کمی کا اعلان

سری لنکا نے’’ہمبن ٹوٹا‘‘ بندرگاہ 99سال کیلئے چین کو دیدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

سری لنکا نے’’ہمبن ٹوٹا‘‘ بندرگاہ 99سال کیلئے چین کو دیدی

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کی حکومت نے مقروض ہونے کے باعث ہمبن ٹوٹا کی بندرگاہ کو ایک ارب ڈالر کے عوض چین کو99سال کی لیز پردیدی۔معاہدے کیساتھ ہی سری لنکا کو 300ملین ڈالرز کی قسط بھی موصول ہوگئی ،دونوں ممالک بندرگاہ چلائیںگے،چینی کمپنی پورٹ کے تجارتی آپریشنز سنبھالے گی ٗ سری لنکن حکام سیکیورٹی… Continue 23reading سری لنکا نے’’ہمبن ٹوٹا‘‘ بندرگاہ 99سال کیلئے چین کو دیدی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 94 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کمی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

زرمبادلہ کے ذخائر میں 94 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 19ارب69کروڑ32لاکھ ڈالرز سے نیچے گر کر18ارب 74 کروڑ 49لاکھ ڈالر رہ گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے پرملک میں موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 94کروڑ83لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ۔مرکزی بینک کے پاس موجود… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں 94 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کمی

نومبر کے دوران مہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

نومبر کے دوران مہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ماہ نومبر2017 کے دوران مہنگائی میں0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بار برداری ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے جلد خراب ہونے والی خوراک سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں18فیصد بڑھی ہیں۔ سرکاری… Continue 23reading نومبر کے دوران مہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ