صرف دو روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ320ارب بڑھ گیا، ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی،انتہائی تشویشناک صورتحال
کراچی /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر بے قابو ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر ڈھائی روپے اضافے سے110روپے پر بھی ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا مگر زیاد تر ڈالر کی قدر 108 روپے 50 پیسے سے ساڑھے 9 روپے کے درمیان ہی رہی۔رپورٹ کے مطابق ڈالر… Continue 23reading صرف دو روز میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ320ارب بڑھ گیا، ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی،انتہائی تشویشناک صورتحال