گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا کہنا ہے کہ گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر مرتضیٰ مغٖل کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے گردشی قرضہ تیرہ سو ارب روپے سے تجاوز کر کے ملکی معیشت… Continue 23reading گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے: ڈاکٹر مرتضیٰ مغل











































