جمعہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2025 

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور(آن لائن)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ملائشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مارچ کیلئے پام آئل کے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2499 رنگٹ (613.85 ڈالر) فی ڈالر طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن… Continue 23reading ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(آن لائن)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث ڈالر کے شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1265.26 ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 0.4… Continue 23reading امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

کینولا کی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا، ماہرین

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

کینولا کی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا، ماہرین

قصور(آن لائن)کینولاکی کاشت پر سبسڈی سے کسانوں میں کینولا کی کاشت کے بارے شعورآیاہے جس کا فائدہ صنعت کو ہوگا کینولاکی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا کینولا کی فصل کیلئے آبپاش علاقوں میں نائٹروجنی کھاد کو دوحصو ں میں تقسیم کرکے ڈالا جائے کینولا اقسام کیلئے آبپاش علاقوں میں تین تا… Continue 23reading کینولا کی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا، ماہرین

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک پاکستان کو 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضہ دے گا جس کی منظوری بھی دی جا چکی ہے جب کہ قرضے کی رقم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور بجلی کے نظام کی ترسیل بہتر بنانے کے لئے خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کے مطابق قرضے کی مجموعی رقم میں سے… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اتحاد ایئر کی ابوظہبی اور تہران کے درمیان پروازیں معطل

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

اتحاد ایئر کی ابوظہبی اور تہران کے درمیان پروازیں معطل

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ’الاتحاد ایئر‘ نے دارالحکومت ابوظہبی سے ایران کے دارالحکومت تہران جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’الاتحاد ایئر‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی تہران کے لیے پروازوں کا… Continue 23reading اتحاد ایئر کی ابوظہبی اور تہران کے درمیان پروازیں معطل

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2فیصد تک کی کمی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2فیصد تک کی کمی

نیویارک(آن لائن)امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں دو دن کی پرافٹ ٹیکنگ کے بعد 1.9فیصد کمی آگئی ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں میں قدرتی گیس کے جنوری کیلئے سودے 5.3 سینٹ (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.692 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ایک ماہ کے دوران گیس… Continue 23reading امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2فیصد تک کی کمی

نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال 2018-19 کا بجٹ قومی اسمبلی میں مئی میں پیش کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق تمام محکموں کواپریل 2018 کے آخر تک بجٹ تجاویزوزارت خزانہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کے اعلامیہ کیمطابق فنانس… Continue 23reading نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا،اعلان کردیا گیا

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن) ملکی تاریخ میں مہنگی ترین پن بجلی پیدا کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔نجی کمپنی نے کوہالہ پن بجلی منصوبے کیلئے نیپرا سے دس روپے دو پیسے فی یونٹ پیشگی ٹیرف مانگ لیا۔نیپرا کے مطابق نجی کمپنی نے پیشگی ٹیرف کی درخواست دی ہے جو کہ گیارہ سو چوبیس میگاواٹ پن بجلی… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین بجلی بنانے کی تیاری

پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

اسلام آباد اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان… Continue 23reading پاک،چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان